جاگیر داریت
قسم کلام: اسم معرفہ
معنی
١ - وہ معاشرتی، اقتصادی اور سیاسی نظام جو جدید حکومتوں کے قیام سے پہلے یورپ اور ایشیا کے اکثر ممالک میں رائج تھا۔
اشتقاق
معانی اسم معرفہ ١ - وہ معاشرتی، اقتصادی اور سیاسی نظام جو جدید حکومتوں کے قیام سے پہلے یورپ اور ایشیا کے اکثر ممالک میں رائج تھا۔